موبائل کو چھوڑو بیوی سے دل لگاؤ _______!! میاں بیوی کے درمیان رات کا حصہ بہت زیادہ اہم ہوتا ہے کہ دونوں میاں بیوی اپنے کام وغیرہ سے مکمل فارغ ہوۓ ایک دوسرے کے ساتھ بند کمرے میں وقت گزارتے ہیں اور یقین جانیں یہی وہ خوبصورت وقت یے کہ اپنی ازدواجی زندگی کو خوب سے خوب تر بنایا جاسکتا ہے، اس وقت بیوی کی باتیں سنی جائیں، کچھ اپنی باتیں سنائی جائیں، بیوی سے دن بھر کے کام کا احوال پوچھا جاۓ، دن بھر کے کاموں میں بیوی کی تعریف کی جاۓ، بیوی کی خوبصورتی کی تعریف کی جاۓ، بیوی سے دل لگی کی باتیں کی جائیں، اس سے محبت کا اظہار کیا جاۓ. یہ اعمال بہت زیادہ ضروری ہیں، کیوں کہ دونوں میاں بیوی ہی دن بھر کام سے تھکے ہارے آرام کے لیۓ بستر پر آتے ہیں تو انہیں ایک دوسرے کے پیار بھرے، محبت بھرے الفاظوں کی ضرورت ہوتی ہے، اور یہ وہ وقت ہوتا ہے کہ دونوں کے منہ سے نکلے الفاظ سیدھے ایک دوسرے کے دل میں اترتے چلے جاتے ہیں، بشرطیکہ دونوں کے درمیان موبائل اور ٹیلیوژن جیسی فضول چیزیں نا ہوں۔یہ میاں اور بیوی دونوں کا ایک دوسرے پر حق ہے کہ موبائل اور ٹیلیوژن کو چھوڑ کر ایک دوسرے کو پیار اور محبت کے ساتھ وقت دیا جاۓ۔...
Gastric Gland play important role in our stomach and help to digest food.They are mostly present in stomach.Gastric juice components are mucous Hcl protein digesting enzyme. The function of hydrolic acid in our stomach to kill harmful micro things and HCL also take part to convert less active enzyme to active enzyme.The function of pepsin half digest the part of protein to convert poly peptide. Ulcer Sore in stomach,intestine wall is known as ulcer. Symptoms Pain in abdomin,feeling of acidity,Chest pain. Causes Infection in stomach due to acidic food spicy food,use of alchol,smoking.
Comments
Post a Comment